مریم نواز یا مریم صفدر؟ شریعت کیا کہتی ہے؟

مریم نواز یا مریم صفدر؟ شریعت کیا کہتی ہے؟
پی ٹی آئی کے حامیوں کی جانب سے اکثر اپنی سیاسی حریف مریم نواز کو مریم صفدر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
کسی عورت کو اس کے والد کی بجائے شوہر کے نام سے پکارنے کے بارے شریعت کیا کہتی ہے؟
جانئیے اس ویڈیو میں