Get Alerts

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے باہر | شہباز غیر مقبول؟ | کراچی میں لبیک والوں کا سرپرائز

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے باہر | شہباز غیر مقبول؟ | کراچی میں لبیک والوں کا سرپرائز

نومبر میں ہونے والی تبدیلی اب اتنی اہم نہیں رہی۔ کچھ فیصلے کر لئے گئے ہیں۔ اگر موجودہ حکومت رہی تو جو بھی اسٹیبشلمنٹ کی قیادت کی خواہش ہوگی کہ اگلا آرمی چیف کون بنے یا کون رہے تو وہی بات مانی جائے گی، فل سٹاپ۔، نجم سیٹھی



 



عمران خان کی لائن پٹ چکی ہے اسلیے پی ڈی ایم والے دلیر ہوئے ہیں اس چیز کا احساس اب اسٹیبلشمنٹ کو بھی ہورہا ہے کہ انکی دھمکی زیادہ اور کارکردگی کم ہے۔ ڈیفنس، گلبرگ اور اسلام آباد کے لوگ 2 اڑھائی ہزار سے زیادہ کیا نکلتے ہیں۔



 



عمران خان اگر لانگ مارچ کا اعلان نہ کرتے تو حکومت نے اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا تھا اسٹیبشلمنٹ کی جانب سے بھی نگران حکومت کیلئے انٹرویو کیے جارہے تھے یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ہے، نجم سیٹھی