وزیراعلیٰ پنجاب کی شاہی جوڑے سے ملاقات، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

وزیراعلیٰ پنجاب کی شاہی جوڑے سے ملاقات، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے
برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے دورے کے چوتھے روز لاہور پہنچے۔ جہاں ان کی ملاقات گورنر چوہدری سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ہوئی۔

لاہور کے دورے کے موقعے پر شاہی جوڑے کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کو لے کر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی چند دلچسپ جملوں کا لطف آپ بھی اٹھائیں۔















واضح رہے کہ برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن 14 اکتوبر کی شب 5 روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ شاہی جوڑا 18 اکتوبر کو وطن واپس روانہ ہوگا۔

گزشتہ 10 سال میں کسی بھی برطانوی شاہی جوڑے کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔