شیئر کریں: گورداسپور، فیروزپور اور چٹاگانگ کی قسمتوں کا فیصلہ کیسے ہوا، یہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان زمین کے بٹوارے کے حوالے سے سب سے زیادہ بحث کیے گئے معاملات میں سے ہیں۔ اس حوالے سے برطانوی مؤرخ ایلکس فان تنزلمان کیا کہتی ہیں، جانیے اس ویڈیو میں ٹیگز: برصغیر کی تاریخ, پنجاب کا بٹوارہ, فیروز پور اور گورداسپور, ہندوستان کا بٹوارہ شیئر کریں: نیا دور