ریسلنگ کے پاکستانی شائقین کے لئے خوش خبری

ریسلنگ کے پاکستانی شائقین کے لئے خوش خبری
ریسلنگ کے پاکستانی شائقین کے لئے خوش خبری! بین الاقوامی ریسلرز پاکستان میں اپنے داؤ پیچ دکھانے آ رہے ہیں۔ اگست کے آخرمیں ہونے والے مقابلے کی شروعات شہر قائد سے ہوگی. رنگ آف پاکستان کے بینر تلے ہونے والے مقابلوں میں 20 سے زائد بین الاقوامی ریسلرز پاکستان آئیں گے.