Get Alerts

ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستانی حکام کے بیانات کی تردید

ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستانی حکام کے بیانات کی تردید
ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معاشی سپورٹ فراہم کرنے کے لئے بات چیت ابھی جاری ہے ایک بیان میں، ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستانی حکام کے بیانات کی تردید کی ہے جن کے مطابق ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 3.4 ارب ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا