ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں
1- صدر زرداری نے پاکستانی سالمیت کی خلاف ورزی کا باعث بننے والے ایبٹ آباد آپریشن پر مبارکباد دی: باراک اوبامہ
2- پی ڈی ایم اجلاس: مولانا فضل الرحمن اور محسن داوڑ کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ
3- سیشن کورٹ کراچی نے کیپٹن صفدر کے خلاف درج مقدمہ وقت کا ضیاع قرار دیتے ہوئےخارج کردیا
4- وینا ملک پر بچے سمگل کرنے کا الزام
مزید خبریں دیکھیں اس ویڈیو میں
