تمام سروے کے مطابق پی ایم ایل این پنجاب کی سب سے مقبول سیاسی جماعت ہے لیکن اس کی کامیابی کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ پنجابی مریم نواز کا کیوں ساتھ دے رہے ہیں؟ کیا نواز شریف اور مریم اسٹیبلشمنٹ کو شکست دینے میں کامیاب ہوں گے؟ عبید پاشا کا تفصیلی تجزیہ دیکھیں