کیا پاک فوج شرپسندوں کے خلاف ایک اور میگا آپریشن کی طرف بڑھ رہی ہے؟ - سلیم صافی سے

کیا پاک فوج شرپسندوں کے خلاف ایک اور میگا آپریشن کی طرف بڑھ رہی ہے؟ - سلیم صافی سے



قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں شرپسندوں کے خلاف جامع آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے سابق دور حکومت میں ان عناصر کو خوش کرنے کی پالیسی پر تنقید کی۔ سلیم صافی بتاتے ہیں کہ ان فیصلوں کا اصل مطلب کیا ہے۔