Get Alerts

فردوس عاشق ایوان کی مبینہ آڈیو ٹیپ لیک

فردوس عاشق ایوان کی مبینہ آڈیو ٹیپ لیک
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق ایوان کی ایک مبینہ ٹیپ سامنے آئی ہے جس کے مطابق  مراد سعید نے  آئی ایس پی آر سے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کیخلاف توہین مذہب کے الزامات  پر مبنی تقاریر نشر ہونے سے روکنے کا کہا۔



معاملے پر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مجھ سے منسوب آڈیو ایڈٹ شدہ اورمختلف الفاظ کو جوڑ کر بنائی گئی ہے۔ ایک مخصوص گروہ اپنے عزائم کیلئے اسے سوشل میڈیا پر پھیلا رہا ہے۔ اس مجرمانہ سرگرمی کو متعلقہ اداروں کو تحقیقات کیلئے بھجوا دیاہے