منٹو کا لازوال افسانہ 'ٹوبہ ٹیک سنگھ'

"اور یہ بھی ممکن ہے، کہ سعادت حسن مر جائے اور منٹو زندہ رہے".
گو سعادت حسن کو ہم سے بچھڑے کوئی 64 برس ہوتے ہیں مگر منٹو کی آج 106ویں سالگرہ ہے. اس موقع پر سنیے ضیاء محی الدّین کی آواز میں منٹو کا لازوال افسانہ 'ٹوبہ ٹیک سنگھ'