الغوزہ - پاکستانی موسیقی کی شاندار روایت

الغوزہ - پاکستانی موسیقی کی شاندار روایت
الغوزہ جو پاکستانی موسیقی کی چند شاندار روایات میں سے ایک ہے، آج اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے۔ کیا ہم موسیقی کو زندہ رکھنے کی ذمہ داری محض موسیقاروں پر ہی ڈال کر بری الذمہ ہو سکتے ہیں؟