Get Alerts

پاکستانی معیشت کی صورتحال: ‘اگلے چند ماہ میں 6 لاکھ لوگ نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے’

پاکستانی معیشت کی صورتحال: ‘اگلے چند ماہ میں 6 لاکھ لوگ نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے’
ڈاکٹر حفیظ پاشا کے مطابق موجودہ صورتحال خطرناک حد تک خراب ہے اور اس سے نمٹنے کے تین طریقے ہیں۔ حکومت ان دیہاڑی دار افراد تک رقم براہ راست پہنچائے جو کسی ریکارڈ کا حصہ نہیں ہے اس کے لئے 200 ارب روپے مختص کیئے جائیں۔ حکومت درمیانے اور چھوٹے کاروباری طبقے کو براہراست ریلیف دے تاکہ وہ لوگوں کو نوکریوں سے نہ نکالیں اور احساس پروگرام کو 1 کروڑ بیس لاکھ خاندانوں سے بڑھا دیا جائے۔