افتتاحی تقریب کا جب تقریباً ایک گھنٹہ گزر چکا تو شائقین کی ہمت جواب دینے لگی اور اس بار بھی بھڑاس نکالنے کیلئے انہوں نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے اس حوالے سے ٹویٹ کر کے کہا کہ پی ایس ایل کی ''جبر دست'' افتتاحی تقریب، آج “مانی” کو مان لیا۔ اللہ کرکٹ بورڈ پر رحم فرمائے (آمین)۔ 21 کروڑ روپے کی غیر معیاری تقریب مختصر اور شاندار کے بجائے طویل اور منصوبہ بندی کے بنا تقریب کر کے حشر نشر کرنے پر احسان۔
پی ایس ایل کی “جبر دست” افتتاحی تقریب
اج “مانی” کو مان لیا
اللہ کرکٹ بورڈ پر رحم فرمائے (آمین)
۲۱ کروڑ روپےکی غیر معیاری تقریب
مختصر اور شاندار کے بجائے
طویل اور منصوبہ بندی کے بنا تقریب کر کے حشر نشر کرنے پر احسان مانا!@TheRealPCBMedia @TheRealPCB #PSL5 #PSLV
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) February 20, 2020
اس سے قبل انہوں نے تقریب کے میزبان احمد گوڈیل پر بھی تنقید کی۔
Thanks for rescuing #PSL5ComesPakistan opening ceremony. You are a real trouble shooter. ???#PSL5 #HBLPSL #Host pic.twitter.com/nacVCQU8PK
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) February 20, 2020
#Don is on
Oooooh#PSL5ComesPakistan #PSLV pic.twitter.com/6NwjVLefKW
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) February 20, 2020
واضح رہے کہ پی ایس ایل فائیو کے ابتدائی کلمات ماڈل احمد گوڈیل نے ادا کیے لیکن ان کے اندازِ بیان کو شائقین نے زیادہ پسند نہیں کیا۔
#PSL2020 opening ceremony pic.twitter.com/bkLeqz2Vu7
— Saifi (@nomikkings) February 20, 2020
Man who laid the foundation of #PSL2020 memes?????? pic.twitter.com/QdxDup5POH
— Kashif? (@silentocean2007) February 20, 2020
سجاد علی، آئمہ بیگ اور دیگر فنکاروں کی آمد کے بعد افتتاحی تقریب میں کچھ جان آئی تاہم شائقین نے مجموعی طور پر افتتاحی تقریب کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔