کیلاش کمیونٹی خطرے کی زد میں

کیلاش کمیونٹی خطرے کی زد میں
ضلع کونسل چترال کے اقلیتی ارکان بتاتے ہیں کہ کس طرح کیلاش کی ثقافت خطرے کی زد میں ہے۔ اسے ہر سمت سے عالمی اورمقامی ثقافتوں کی یلغار کا سامنا ہے۔