لاہور کی بدلتی ہوئ ثقافت

لاہور سینما انڈسٹری کا مرکز تھا لیکن وقت کے ساتھ کئ سنیما بند ہو گئے. اب عوام کے لیئے سینما کم رہ گئے ہیں. مہنگے ٹکٹ والے سینما عام آدمی کی دسترس سے باہر ہیں.