ضمیرہ، آہنی عزم رکھنے والی خاتون

ضمیرہ، آہنی عزم رکھنے والی خاتون
ضمیرہ سندھ سے تعلق رکھنے والی ایک کاروباری خاتون ہیں۔ وہ علاقے میں کاروبار کرنے والی دوسری خواتین کے لئے ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ وہ نہ صرف ان تھک محنت کرتی ہیں بلکہ اپنے فارغ وقت میں ایک این جی او کو اپنی خدمات فراہم کرتے ہوئے دوسری خواتین کو اپنے ذاتی کاروبار چلانے کے لئے مشورے بھی دیتی ہیں۔