پنجاب کے وزیراعلیٰ الیکشن تنازعہ | پی ایم ایل این اور پی ٹی آئی کا ایک دوسرے پر رشوت کا الزام این اے تحلیل ہونے والا ہے؟

پنجاب کے وزیراعلیٰ الیکشن تنازعہ | پی ایم ایل این اور پی ٹی آئی کا ایک دوسرے پر رشوت کا الزام این اے تحلیل ہونے والا ہے؟

ضمنی الیکشن کے بعد ن لیگ خاموش تھی اور تحریک انصاف والے خوش تھے ابھی ن لیگ کے لوگوں میں اعتماد نظر آرہا ہے اور پی ٹی آئی کے کیمپ میں پریشانی ہے یوں لگتا ہے کہ ن لیگ کو 5 سے 6 لوگ مل گئے ہیں جو پرویزالہی ووٹ نہیں ڈالیں گے۔



 



ہمیں نمبر گیم کا احترام کرنا چاہیے ورنہ پھر کچھ لوگ نااہل ہوں اور ضمنی انتخاب ہوں گے اس لئے بہتر ہے نمبر گیم کو تسلیم کرلیا جائے۔ اگر ہم آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں تو جو اس میں طریقہ کار متعین کیا گیا ہے ہمیں اس کی خلاف ورزی نہیں۔۔۔



 



پرویزالہی آسانی سے اس بات پر رضامند نہیں ہوں گے کہ اسمبلی توڑ دیں انکے پاس 10 قیمتی ووٹ ہیں وزیراعلی بن بھی گئے تو وہ زرداری صاحب کیساتھ رابطے میں رہیں گے ان کی عمران خان کو بلیک میلنگ کی پوزیشن برقرار رہے گی، ضیغم خان