Get Alerts

مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار کی ساکھ تباہ کر دی - مزمل سہروردی

مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار کی ساکھ تباہ کر دی - مزمل سہروردی
مفتاح اسماعیل کی قیادت میں چلنے والی ڈار مخالف تحریک نے اپنی سیاست بھی ختم کر دی ہے لیکن اس نے بطور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ موجودہ معاشی بحران کے معماروں نے ہم سب کو باور کرایا ہے کہ اسحاق ڈار واحد مجرم ہیں۔