عمران خان پاکستان کا پسندیدہ سیریل آفنڈر

عمران خان پاکستان کا پسندیدہ سیریل آفنڈر
سال 2022 کے ضمنی انتخابات میں عوام نے آپ کی پارٹی کو واضح برتری سے جتوا کر آپ کو بھی حیران کر دیا۔ دیکھا جائے تو یہی نظر آتا ہے کہ آپ کی غلطیاں کرنے کی عادت نہیں گئی اور عوام کی آپ کو معاف کرنے کی عادت نہیں گئی۔