"تحریک انصاف کا کرپشن کیخلاف نعرہ اب سیاسی ہوچکا ہے، اور دوسری طرف اپوزیشن کا بھی ایک بیانیہ ہے کہ ان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ نیب کے نئے قانون سے حکومت کیساتھ اپوزیشن کی ساکھ بھی متاثر ہوگی جب ان کے لوگوں کی ضمانتیں اور کیس خارج ہوگے۔