سیاست کا محور اس وقت صرف سابق صدر آصف زرداری ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا نواز شریف سے ملاقات کا مقصد مسلم لیگ ن پر دبائو ڈالنا ہے تاکہ آئندہ الیکشن سے قبل جتنا ہو سکے اپنے فائدے نچوڑ لیں، عامر غوری
دونوں جماعتوں کے درمیان یہاں تک انڈرسٹینڈنگ ہو چکی ہے کہ صوبہ پنجاب اور وفاق میں جہاں جہاں پیپلز پارٹی کے امیدوار کھڑے ہونگے، وہاں مسلم لیگ ن اپنے بندے کھڑے نہیں کرے گی، عامر غوری
پہلے ہی دن میں نے کسی سے کہا تھا کہ اس حکوت کی ایلفی عمران خان اور انکا زہریلا بیانیہ ہے وہ جس شدت کیساتھ ان پر اٹیک کریں گے یہ اسی شدت کیساتھ آپس میں جڑے رہیں گے۔ کیونکہ اگر یہ ناکام ہوتے ہیں تو ہم عمران خان کے زہریلے بیانیے کا عمل دیکھ چکے ہیں، مرتضی سولنگی
عمران خان جو بیانیہ لیکر چل رہے ہیں اگر یہ حکومت کسی منسٹری کسی عہدے کیلئے یرغمال بن جاتی ہے کسی ڈیڈلاک کی توخان صاحب بہت زیادہ خطرناک ثابت ہونگے اتحادی حکومت کے پاس آپشنز کم ہیں، مسلم لیگ ن کو لچک دکھانا پڑے گی،تنزیلہ مظہر