شیئر کریں: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بہت بے آبرو کر کے ان کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا لیکن اب خبریں آ رہی ہیں کہ انتہائی اہم شخصیت نے ان سے ملاقات کر کے پاکستان واپس آ کر ملکی معاشی حالات کو درست کرنے کی درخواست کی ہے۔ ٹیگز: اسحاق ڈار, اسحاق ڈار کی واپسی, عمران خان, مسلم لیگ نواز شیئر کریں: نیا دور