شیتل ماتا مندر، کراچی

شیتل ماتا مندر، کراچی
لیاری میں واقع شیتل ماتا کا یہ مندر گذشتہ دو صدیوں سے یہاں موجود ہے اور ہزاروں لوگ ہر سال یہاں موجود طبیبوں سے شفا پاتے ہیں۔