پاکستان نے ایک بار پھر شائقین کو مایوس کیا ہے اس کی وجہ ورلڈ کپ میں تاحال پاکستانی ٹیم کی انتہائی خراب کارکردگی ہے وزیر اعظم عمران خان ہمیشہ پی سی بی اور اس کے سابق سربراہ نجم سیٹھی کو ہر شکست کے بعد کڑی تنقید کا نشانہ بنایا کرتے تھے
ان کے حکومت میں آنے کے کچھ ہی دنوں بعد سیٹھی نے خود کو بورڈ سے علیحدہ کر لیا