Get Alerts

عورتوں کا لباس جنسی تشدد کی وجہ،پی ٹی آئی خواتین لیڈر کے حق میں سامنے آگئیں

عورتوں کا لباس جنسی تشدد کی وجہ،پی ٹی آئی خواتین لیڈر کے حق میں سامنے آگئیں
ایک طبقہ ہے جن کے ووٹ وزیر اعظم عمران خان کو ملے ہیں وہ ریپ اور خواتین کے حوالے سے عمران خان کی منطق اور بیانیئے سے متفق ہیں۔ رضا رومی، مزمل سہروردی اور مرتضی' سولنگی کی گفتگو

پاکستان کی آبادی کی اوسط عمر 23 24 سال ہے اور جنسی فرسٹریشن بہت زیادہ ہے۔ پاکستانیوں کی جانب سے جو کچھ انٹرنیٹ پر سرچ کیا جاتا ہے وہ ہم یہاں بتا بھی نہیں سکتے۔ آپ تجربہ کیجیئے۔ رضا رومی نے خبر سے آگے میں ریپ کے مسئلے کو حل کرنے کے طریقے بھی بتا دیئے۔ رضا رومی نے کیا تجربہ بتایا جانیئے۔۔