شیئر کریں: ہم نے زرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنائیں۔ اس سال آم کی پیداوار میں 50 فیصد کمی ہوئی کیونکہ ملتان، شجاع آباد اور خانیوال میں ہزاروں ایکڑ اراضی جو معیاری آم پیدا کرتی تھی اب ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں تبدیل ہو چکی ہے، رؤف کلاسرا کا انکشاف ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور