کیا بینکوں کی معلومات کا ہیک ہونا معمول بنتا جا رہا ہے؟

کیا بینکوں کی معلومات کا ہیک ہونا معمول بنتا جا رہا ہے؟




ایف آئی اے کے مطابق حال ہی میں ہونے والے ایک سائبر حملے میں بہت سے پاکستانی بنکوں سے صارفین کی معلومات چوری ہو گئیں۔ رپورٹ کے مطابق 19864 کارڈ خریداری کے لئے پیش کیے گئے۔ یہ کارڈ پاکستان میں کام کرنے والے 22 مختلف بینکوں کے تھے۔ کیا بینکوں کی معلومات کا ہیک ہونا معمول بنتا جا رہا ہے؟