پاکستان میں سائبر جرائم

پاکستان میں سائبر جرائم
پاکستان میں سائبر جرائم کے متعلق رپورٹس اپنے عروج پر ہیں۔ 2018 میں اب تک سائبر جرائم کے حوالے سے 2295 تحقیقات کی گئی ہیں۔ یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ بڑھتے ہوئے سائبر جرائم سے یہ مراکز نمٹ پائیں گے یا نہیں۔ دیکھیے نیا دور کی وڈیو