جنرل باجوہ کی جانب سے ایک اور توسیع لینے کی کوششیں جاری ہیں،حامد میر

جنرل باجوہ کی جانب سے ایک اور توسیع لینے کی کوششیں جاری ہیں،حامد میر
مجھے یہ جان کر حیرت ہوئی کہ مسلم لیگ (ن) کے ایک سینئر رہنما نے بھی پچھلے دنوں لندن اور راولپنڈی کے بہت چکر لگائے اور وہ بھی جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دلوانے کے لئے سرگرم تھے، حامد میر