پاکستانی رپورٹرز کا غیر پیشہ ورانہ طرزِ عمل ان کے لئے خطرات کا باعث بن رہا ہے

پاکستانی رپورٹرز کا غیر پیشہ ورانہ طرزِ عمل ان کے لئے خطرات کا باعث بن رہا ہے
پاکستانی رپورٹرز خبروں کی تلاش میں اکثر خود خبر بھی بن جاتے ہیں۔ کوئی رپورٹر گدھے پر سوار ہو کر اور کوئی قبر میں دراز ہو کر رپورٹنگ کرتا ہوا نظر آتا ہے لیکن ان کا یہ غیر پیشہ ورانہ انداز ان کی اپنی زندگی کے لئے خطرات کا باعث بن رہا ہے