شوکت خانم کے ڈاکٹر کا شہباز گل کو کرارا جواب

شوکت خانم کے ڈاکٹر کا شہباز گل کو کرارا جواب
شوکت خانم کے ڈاکٹر کا شہباز گل کو کرارا جواب
شہباز گل کا کہنا کے سندھ کے سیاسی ڈاکٹروں نے سیاسی پریس کانفرنس کی اس پر شوکت خانم کے ڈاکٹر آصف یوسف کا کہنا تھا کہ
"حکومت کی مجبوریاں اپنی جگہ مگر ڈاکٹروں کے مطالبے کو سیاست سے جوڑنا زیادتی ہے۔ مسجدیں کوئی صنعتیں نہیں جنھیں کھولے بغیر ملکی معشت بند ہوجاتی ہو۔ ان مسجدوں سے ایسی کوئی ملازمتیں نہیں مل رہی کہ جنکے بغیر لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے گے۔ اسلئیے مساجد کھولنے کے اختلاف کو سیاست سے نہیں جوڑنا چاہیے"