Get Alerts

ججز نے سو موٹو بنچ کی تشکیل کو چیلنج کیا | جسٹس نقوی کے خلاف ریفرنس مریم نواز کا خطاب

ججز نے سو موٹو بنچ کی تشکیل کو چیلنج کیا | جسٹس نقوی کے خلاف ریفرنس مریم نواز کا خطاب
الیکشن کے حوالے سے پی ڈی ایم کے اندر بھی شاید بہت زیادہ اتفاق رائے نہ ہو۔ اتحادی حکومت کی طرف سے واضح نہیں کہ وہ چاہتے کیا ہیں۔ الیکشن کمیشن بھی کہہ چکا ہے کہ ہمیں سکیورٹی اور پیسے دینے سے معذرت کرلی گئی ہے، احمد بلال محبوب

پرویز الہیٰ کی آڈیو لیک بھی ابتدائی سماعت ہی میں زیر بحث آ گئی ہے۔ اس سے لگ رہا ہے کہ ازخود نوٹس کیس لمبا چلے گا، ایسا نہیں ہے کہ تین ہی سوال ہیں اور لارجر بنچ چار سے پانچ دن میں فیصلہ سنا دے گا، احمد بلال محبوب

لارجر بنچ سے سینیئر دو ججوں کو باہر بٹھایا گیا ہے حالانکہ ان میں سے ایک اگلا چیف جسٹس ہے۔ اس بنچ کی دوبارہ سے تشکیل ہونی چاہئیے۔ ججوں کے خلاف ریفرنس فائل تو ہوتے ہیں مگر کسی نتیجے پہ نہیں پہنچتے، اویس بابر