پاکستان اور بھارتی افواج کا 2003 کی جنگ بندی کی بحالی کا فیصلہ

پاکستان اور بھارتی افواج کا 2003 کی جنگ بندی کی بحالی کا فیصلہ
پاکستان اور بھارتی افواج کا 2003 کی جنگ بندی کی بحالی کا فیصلہ بلا شبہ سراہے جانے کے قابل ہے؛ پہلے ہی ان جھڑپوں کی وجہ سے تقریباً 50000 لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں' وقت آ گیا ہے کہ ہم جنگ کے سوا کچھ سوچیں