ریڈ لائن کراس کی جا رہی ہے، اور ادارے سب دیکھ رہے ہیں، مزمل سہروردی

ریڈ لائن کراس کی جا رہی ہے، اور ادارے سب دیکھ رہے ہیں، مزمل سہروردی
ریڈ لائن کو عبور کیا جارہا ہے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی اداروں کیخلاف بیرون ملک مہم چلارہے ہیں وہ اداروں کو ایک دوسرے کیخلاف کھڑا کرنا چاہتے ہیں، مزمل سہروردی