ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر
1- اپوزیشن ‘کٹھ پتلی حکومت کا خاتمہ چاہتی ہے: بی بی سی کی خبر پر حکمران جماعت سیخ پا
2- پاکستان،اسرائیل دشمنی کو ختم کرنے کے لئے ہمیں عوام کو شعور دینا پڑےگا: مبشر لقمان کا اسرائیلی ٹی وی کو انٹرویو
3- انتخابات میں دھاندلی: گلگت بلتستان میں نامعلوم افراد کی جانب سے احتجاج چار سرکاری گاڑیاں اور ایک سرکاری دفتر نظر آتش
مزید خبریں دیکھیں اس ویڈیو میں
