Get Alerts

جام کمال کے بعد عثمان بزدار کی باری، حامد میر

جام کمال کے بعد عثمان بزدار کی باری، حامد میر
نیا وزیر اعلیٰ جے یو آئی، بی این پی مینگل، پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور دیگر عمران خان مخالف جماعتوں کے ووٹوں کا محتاج ہو گا۔ لہذا جام کمال کی حکومت کا خاتمہ دراصل عمران خان کے لیے ایک سیاسی دھچکا ثابت ہو گا، جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کوششیں تیز ہو جائیں گی۔