مریم نواز اگر آج کراچی چلی جاتیں تو یہ شہباز شریف سے بغاوت ہوتی لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں
این اے 249 میں ن لیگ جیتے گی یا پیپلز پارٹی یا پھر تحریک انصاف ۔۔۔۔ نادیہ نقی کی گفتگو خبر سے آگے میں
وزیر اعظم نے جیسے اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ لگائے رکھا اپوزیشن کے پاس اکھٹے ہونے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔ اس وقت حکومت دفاعی حکمت عملی پر آچکی ہے۔ ضیغم خان کا تجزیہ
شہباز شریف بطور وزیر اعظم ۔۔۔ کیسے؟ رضا رومی سکرپٹ پڑھتے ہوئے خبر سے آگے میں
سیاسی ساز بجے گا، لندن بیٹھا ہوا موسیقار بجائے گا اور مریم اور شہباز دھن کے مطابق آپ کو سنائی دیں گے۔ مرتضیٰ سولنگی کی گفتگو خبر سے آگے میں