شیئر کریں: سعودی عرب نے کینیڈا کے ساتھ تمام سفارتی تعلقات منقطع کر لیے ہیں. یہ انتہائی سخت ردِعمل کینیڈا کی وزارتِ خارجہ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا،جس میں سعودی عرب میں گرفتار شدہ انسانی حقوق کے کارکنوں اور خواتین کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ٹیگز: انسانی حقوق کے کارکن, سعودی عرب, سفارتی تعلقات, کینیڈا, وزارتِ خارجہ شیئر کریں: نیا دور