ساہیوال جیسے واقعات ہوتے رہتے ہیں: چودھری سرور

ساہیوال جیسے واقعات ہوتے رہتے ہیں: چودھری سرور




ٹی وی پر ساہیوال واقعے پر شور مچا ہے۔ جب راجہ بشارت نے کہہ دیا کہ آلٹو کار میں بچوں، ان کے والدین کے علاوہ چار سے چھ ڈاکو بھی موجود تھے تو یہ تجزیہ نگار کون ہوتے ہیں الٹے سیدھے سوال کرنے والے؟ چودھری سرور نے ٹھیک کہا، ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں.