کیا سانحہ ساہیوال کے لیے کوئی مائی جندو کھڑی ہوگی؟

کیا سانحہ ساہیوال کے لیے کوئی مائی جندو کھڑی ہوگی؟
ساہیوال جیسا ایک 'انکاؤنٹر' 1992 میں سندھ میں ٹنڈو بہاول میں بھی کیا گیا تھا، مگر اس وقت مائی جندو قاتلوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہو گئی، اور قاتل کو پھانسی دلوا کر دم لیا.. کیا آج بھی کوئی مائی جندو کھڑی ہوگی؟

مصنف سینئر صحافی ہیں اور ان سے asmatniazi@gmail.com پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔