سب لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس کوئی سیاسی پتہ نہیں رہا۔ تو پھر ان کے پاس آخر کون سا پتہ ہے اس پر صرف قیاس آرائیاں ہی کی جا سکتی ہیں کیونکہ بہرحال وہ ابھی تک ملک کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ اس لئے وہ کوئی نہ کوئی ایسا ایکشن کر سکتے ہیں جس کا تعلق شاید سیاست کیساتھ تو نہ ہو، عامر غوری
عمران خان کے پاس کافی ترپ کے پتے تھے،لیکن انہوں نے اس میں سے کوئی بھی اپنے وقت پر نہیں کھیلا۔
ترپ کا پتہ کھیلنے کا بھی ایک وقت ہوتا ہے، وقت گزر گیا تو اس کی اہمیت نہیں رہتی۔ وہ پھر ضائع ہو جاتا ہو، خواہ وہ ''اکا'' ہی کیوں نہ ہو، مزمل سہروردی
لگتا یہی ہے کہ آئین میں جو لکھا ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی اسی کے تحت ہی آئے گا لیکن اٹارنی جنرل اپنے دلائل میں وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں اپنی پارٹی کے برخلاف ووٹ ڈالنے والوں کی تاحیات نااہلی کی بات کر رہے ہیں، مطیع اللہ جان