فیصل واوڈا کے ستارے گردش میں،شہریت منسوخی کے بعد، ڈگری اور نکاح نامہ بھی جعلی؟

فیصل واوڈا کے ستارے گردش میں،شہریت منسوخی کے بعد، ڈگری اور نکاح نامہ بھی جعلی؟

"فیصل واوڈا کی سابقہ اہلیہ نے ان پر سنگین الزامات عائد کئیے ہیں ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے فیصل واوڈا سے کبھی شادی کی ہی نہیں تھی۔ وفاقی وزیر نے انہیں بدنام کرنے کیلئے جعلی نکاح نامہ تیار کروایا۔ "