حکومتی اتحاد نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ کی مذمت کی، فل کورٹ کا مطالبہ | بنچ ناگوار

حکومتی اتحاد نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ کی مذمت کی، فل کورٹ کا مطالبہ | بنچ ناگوار

کافی ٹائم سے سب کو اندازہ ہورہا تھا لوگ پہلے دبے لفظوں میں باتیں کرتے تھے اب کھل کر بول رہے ہیں کہ سپریم کورٹ میں صرف تین ہی جج ہیں یہ ایک بڑی خطرناک چیز ہے۔ لوگ کہہ رہے کچھ جج ہیں جو ایک گروپ بناکرسیاسی فیصلے دے رہے ہیں۔

آج جو ہوا صبح مجھے اس پر کچھ اعتراض ہے یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ کہیں کہ ان ججز اور عدلیہ پر اعتبار ہے اور ساتھ کچھ اور کہہ رہے ہوں یہ سیدھا کہہ دیتے کہ ہم ان تین ججز پر اعتبار نہیں ہے فل کورٹ کی ڈیمانڈ کرنے کا مطلب چیف جسٹس کے ہاتھ مروڑنا ہے۔

ہم پاکستان کے لوگ بھیڑبکریاں، اندھے، گونگے بہرے نہیں ہیں کہ کچھ پتہ نہ ہوآپ کہہ رہے ابھی 13 لوگ ہیں فل کورٹ نہیں بنے گا دو مہینے انتظار کریں، آپ نے اڑھائی سال قاسم سوری کو سٹے آرڈر پر رکھا غیرآئینی طور پر یہ آپکو نہیں معلوم۔