صحافی اسد علی طور نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر انتقال کر گئے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر کا انتقال اسلام آباد میں ہوا ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر عبدالحق کی عمر 85 برس تھی اور وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
گذشتہ دنوں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں اپنی پیشی کے دوران بھی اپنے سسر کی صحت کا تذکرہ کیا تھا۔
#BreakingNews: Father in law of #JusticeQaziFaezIsa lost their battle with cancer in #Islamabad. Inna Lillahi Wa In allah-e-rajioon#SupremeCourt
— Asad Ali Toor (@AsadAToor) June 25, 2020