جسٹس قاضی فائز عیسی' کے خلاف حکومت پھر متحرک: یہ ایک کھجلی ہے جس کے لیے میں دعا کروں گا کہ کوئی دوائی ایجاد ہوجائے، مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں۔
شاہد آفریدی کو سیاست میں آنے کا مشورہ: یہ خبر ہی آپ نے نیا دور کے پروگرام خبر سے آگے میں کیوں پیش کی ، مرتضی' سولنگی کا رضا رومی سے سوال سولنگی صاحب 25 سال پہلے خان صاحب کے بارے میں بھی یہی کہا جاتا تھا۔۔ رضا رومی کا جواب۔۔ دلچسپ کلپ
