Get Alerts

۔عمران خان کے معاملے میں غلطی 2022 میں نہیں ہوئی بلکہ 2010سے 2018تک ہوتی رہی

۔عمران خان کے معاملے میں غلطی 2022 میں نہیں ہوئی بلکہ 2010سے 2018تک ہوتی رہی
اسٹیبلشمنٹ سے ناراضی کو ختم کرنے کیلئے تمام قومیتوں اور تمام اداروں سے متعلق بہت کچھ کرنا ہوگا۔ جن جن کے حق میں جن جن کے خلاف ترازو کے پلڑے کو جھکایا گیا تھا، پہلے اسے برابر کرنا ہوگا۔