محمد حفیظ ان دنوں کیریبیئن لیگ کھیلنے کیلیے ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں۔ انہوں نے ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ سینٹ لوشیا میں موجود معروف گندھک کے چشمے کی سیر کی اور وہاں اپنی تصایر بنا کر سوشل میڈیا پر شئیر کیں۔
محمد حفیظ کی ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔
Had Great Fun Together @sknpatriots @TridentSportsX @LaurieEvans32 @FabianAllen338 #SulphurSprings #NaturalMinerals St Lucia pic.twitter.com/AdGrTAgAem
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) September 24, 2019
حفیظ بھائی کراچی کے نالیوں کو خود صاف کرتے ہوئے لائک تو بنتے ہیں۔
— TARIQ SHAH (@tariqmahmmand) September 24, 2019
باوا جی اگر گندے پانی سے نہانہ ہی تھا تو اتنے دور کیوں گے ہو راولپنڈی کا نالہ لہی زندہ باد آپ آو پاکستان واپس آپ کو گوتے دیں گے نالہ لہی میں
— My Rules My life. (@Rajraju2016) September 24, 2019
— RM Asif (@asif_punjabian) September 24, 2019
یہ کس نے کیا، کوئی پاکستانی وہاں ملا تھا کیا pic.twitter.com/vgPDeCvrar
— Rafique Chakrani (@Rafiq_chakrani) September 24, 2019
سینٹ لوشیا کے اس چشمے کے بارے میں مشہور ہے کہ اس کی مٹی لگانے سے چہرہ شاداب ہوتا ہے۔