عصمت اللہ نیازی کی عمران خان کے بلاول بھٹو سے متعلق بیان پر شدید تنقید

عصمت اللہ نیازی کی عمران خان کے بلاول بھٹو سے متعلق بیان پر شدید تنقید
تجزیہ کار عصمت اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ سیاست میں نازیبا زبان کا استعمال بڑھتا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان کے بلاول بھٹو سے متعلق بیان پر خواتین کا سخت ردعمل اور غصہ بلکل جائز ہے۔