مولانا، بلاول ملاقات | این آر او نہیں دونگا، نواز | پی ڈی ایم سے بات کرو، درانی

مولانا، بلاول ملاقات | این آر او نہیں دونگا، نواز | پی ڈی ایم سے بات کرو، درانی

ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر



 



1- مولانا کی لاڑکانہ جلسے میں عدم شرکت، دراڑوں کی خبریں چائے کی پیالی میں طوفان ثابت ہوئیں



 



2- مذاکرت کر لیں یہ نہ ہو کہ سال بعد وزیر اعظم کو کہنا پڑے کہ مذاکرات نہ کرنا انکی غلطی تھی،علی درانی



 



3- گرینڈ ڈائیلاگ کا مقصد حکومت اور سلیکٹرز کو پی ڈی ایم سے این آر او دلوانا ہے:نواز شریف



 



مزید خبریں دیکھیں اس ویڈیو میں